اسلامی میڈیا

اسلامی میڈیا

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : لندن میں قائم بین الاقوامی امن مطالعات انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ "سید سلمان صفوی" نے خیال ظاہر کیا : ہمارے زیادہ تر ذرائع ابلاغ اپنے مخاطبین کی بنیادی ضروریات کی جانب توجہ نہیں کرتے اور اعتقادی مسائل کے بارے میں بھی براہ راست گفتگو کرتے ہیں جس کی وجہ سے پروگراموں کے اندر جذابیت کا فقدان ہے اور اسلامی چینلوں کے ناظرین کی تعداد میں بھی روز بروز کمی واقع ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386070    تاریخ اشاعت : 2014/03/11